کمپنی کاروبار

انٹر لوپ ہوزری کی صنعت سے منسلک دُ نیا کے بڑے اداروں میں سے ایک ہے ۔ جس کا سالانہ کاروباری حجُم 270ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ انٹرلوپ معیاری دھاگہ (سوت) بنا نے کے لئے بھی مشہور ہے۔ انٹرلوپ میں دھاگہ بنانے ، دھاگے کی رنگائی ، بُنائی اور تکمیلی مراحل(فنشنگ) کی تما م سہولیا ت موجود میں ۔
انٹرلوپ ہوزری میں6000 سے زیادہ بُنائی کی مشینیں اور انٹرلوپ سپننگ میں 46,704 سپنڈ لز لگے ہوئے ہیں اور23,000 سے زائد ملازمین کا م کرتے ہیں ۔ انٹرلوپ معیار اور قیمت کے لحاظ سے جرابوں کی ایک وسیع حد (رینج) جو تما م کسٹمرز بشمول برانڈز، ریٹیلرز اور مخصوص سٹورزکی ضرورت کے مطابق ہو،فراہم کرتی ہے ۔ اس کے علاوہ انٹرلوپ ہوزری ، ڈینم ,اپیرل اور بُنائی کی صنعت کیلئے معیاری دھاگہ بھی فراہم کر تی ہے۔
ہم کاروبار کے تما م زاوئیوں بشمول اعلیٰ معیار ، کسٹمر پر توجہ اورمثبت مقابلے پر یقین رکھتے ہیں اوراپنے کسٹمرزکو دنیا کے مختلف مقامات اور خطوں سے کامیابی کے ساتھ خدمات پیش کر رہے ہیں ۔ ہماری مینوفیکچرنگ کی سہولیات پاکستان میں (فیصل آباد اور لاہور) بنگلہ دیش اور سری لنکا میں موجود میں ۔ کسٹمرز پر عالمی سطح پر توجہ دینے کیلئے ہماری مصنوعات کو ڈیزائن کرنے، تیار کرنے، بیچنے اور تقسیم کرنے کا نیٹ ورک پاکستان ، بنگلہ دیش ، شمالی امریکہ اور یورپ میں موجود ہے۔
ہماری کاروباری جزبے سے سرشار پیشہ ورانہ ٹیم اور بہترین صنعتی عوامل کو لاگو کرناہمیں مسابقتی برتری دلاتے ہیں ۔ ہمارے کا روباری رجحانات اور نمُو ہمارے کسٹمرز کے ہم پر اعتماد کے مظہر ہیں ۔ انٹرلوپ کی بھرپور پیداواری صلاحیت اور گنجائش نہ صرف کمپنی کو مسابقتی برتری دلاتی ہے بلکے انٹرلوپ اور اس کے کسٹمرز کو مستقبل کے چیلنجز کا اعتماد اور کا میابی سے سامنا کرنے کے قابل بھی بناتی ہے

company business

مِشن

اخلاقی اقدار پر مبنی پائیدار کاروبار کے ذریعے شراکت داران اور معاشرے کیلئے مثبت تبدیلی کا ذریعہ بننا۔

ویژن2020

ہم اپنے کاروبار کو مصنوعات کی قدر میں اضافے ، طریقِ کار میں بہتری اور قابلیت کی نشوونما کے ذریعے 2020تک دگناکریں گے

اقدار

دیانتداری – دیانتداری سے کام ک انجام دہی ۔ نگہداشت – شفقت بھرے ماحول کی نشوونما۔ ذمہ داری – ذمہ داری قبول کرنا اور جوابدہ ہونا۔ احترام – ماحول اور لوگوں کا احترام۔ بہترین – اعلیٰ ترین معیار کا حصول ۔

انٹرلوپ کے مِشن، ویثرن اور اقدار

interloop

انٹرلوپ انڈسٹریل پارک (پلانٹ 4،2 اور سپینگ)

انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 1

کارپوریٹ آفس

انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 1

انٹرلوپ انڈسٹریل پارک (پلانٹ 4،2 اور سپینگ)

انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 1

کارپوریٹ آفس

انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 1

کارپوریٹ مواصلات کے رابطے

سیلز رابطہ

منظور شدہ دفتر

انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 1